بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی خلا نوردوں نے ایک ایسا ستارہ دریافت کیا ہے جو کہ عام ستارے سے 
300 گنا زیادہ لیتھئیم سے مالا مال ہے۔
چین کے سرکاری ٹی وی چینل سی سی ٹی وی کے مطابق ، چینی سائنس دانوں نے اس بات کا انکشاف 
چین کی سائنسی اکیڈمی میں ایک نئے مشاہدے کے دوران کیا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ستارہ دنیا سے 4500 نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے جس کے بارے میں ایک 
مضمون نیچر ایسٹرونومی نامی جریدے میں شائع ہو چکا ہے۔
Share To:

urdunewspoint

Post A Comment:

0 comments so far,add yours