.سرگودھامیں مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللّٰہ کے یوم ولادت کے حوالے سے سپرئیرگروپ آف کالجز میں ریجنل سطح پر تقریری تحریری اور کوئز مقابلوں کا انعقاد کیا گیا

سپرئیرگروپ آف کالجز کے زیر اہتمام سرگودھا ریجنل کے چاروں اضلاع خوشاب بھکر میانوالی اور سرگودھا کے 9 کمپز کے تقریباً 65 سے زائد طلبا و طالبات نے حصہ لیا

ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی شاعری برصغیر پاک وہند کے مسلمانوں کے لیے علیحدہ خوآب کے حوالے سے منعقدہ ان مقابلوں میں طلبا و طالبات نے بھرپور حصہ لیا


علامہ اقبال کی شاعری نوجوان نسل کے لئے مشعل راہ ہے ۔

ضرورت اس امر کی ہے حکومت سرکاری سطح پر اس کو کتب میں شامل کرے.
Post A Comment:
0 comments so far,add yours