اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیررہنمان لیگ پرویزرشید نے کہا ہے کہ نواز شریف کے خلاف کیس کافیصلہ انتہائی کمزوربنیادوں پردیاگیا ہے۔
ضرور پڑھیں:اگر نوازشریف کو سزا ہوتی ہے تو ن لیگ کی انتخابی مہم پر اثر پڑے گا اور توقع کی جارہی ہے کہ ن لیگ کی حکومت نہیں بنے گی : سہیل وڑائچ
جیو نیوز کے مطابق پرویز رشید نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ نواز شریف کے خلا ف فیصلے میں یہ نہیں بتایاگیاکہ نوازشریف نے کیا ،کب اورکس کامال چوری کیا ہے،کیس کافیصلہ انتہائی کمزوربنیادوں پردیاگیا ہے،فیصلے کوملکی تاریخ میں ایک اوراقامے کی صورت میں یادرکھاجائےگا۔
Post A Comment:
0 comments so far,add yours