سرگودھا پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی حلقہ این اے 91 ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی اور صدر یوتھ ونگ حلقہ این اے 91ڈاکٹر نجف علی 

بھٹی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ نئے پا کستا ن کے دعو ید ار و ں نے بجلی کی لوڈشیڈنگ میں غیر معمولی اضافہ کر کے قو م کو ایک نیا تحفہ د 

یا ہے قو م کو سبز با غ دیکھا کر ووٹ حاصل کر نے وا لے پی ٹی آئی وا لے بہت قو م کے سامنے بے نقا ب ہو جا ئیں گے پی ٹی آئی کی حکو مت 

کے پاس عوامی فلاح و بہبود کا کو ئی ایجنڈا نہیں ہے ان کے پاس ا گر ایجنڈا ہے تو ذاتی مفادات کے حصو ل کا ہے عمران خا ن کے گر د کرپٹ 

لوگو ں کی یلغار ا ن کے دعو ؤ ں کو جھوٹا ثا بت کر نے کیلئے کافی ہے قو م بہت جلد ناقص پالیسیوں کی وجہ سے پی ٹی آئی کی حکو مت کے خلاف 

سرا پا احتجاج ہو گی۔
Share To:

urdunewspoint

Post A Comment:

0 comments so far,add yours