ہمارے ملک میں سب سے بڑا مسلہ تعلیم کا ہے ۔تعلیم کی کمی ہونامسائل کی سب بڑی جڑ ہے ۔جس سے مزید اس معاشرے کی بیماریاں جنم لے رہی ہیں ۔لوگ اگے بڑھنے کی کوشش میں تعلیم کے اصل مقصد کو بھول گئے ہیں ہم بات کرتے ہیں حکمرانوں کی کے ہم لوگوں کو کون سا حکمران اگے لے کے آنا ہے۔
ہم بات کرتے ہیں ٹھیک کون ہے جو ملک کو ٹھیک چلا سکے اور بات کرتے ہیں جہموریت کی،ہم یہ بھول چکے ہیں کے لوگوں میں اتنا شعور ہے ؟؟ کیا لوگ قابل لوگوں کو اگے لے کے آسکتے ہیں ۔ اگر لوگوں میں شعور ہے تو ٹھیک حکمرآن کیوں نہیں آ سکا ؟؟

اب سوال آتا ہے کہ شعور کیسے آسکتا ہے تو اس کا جواب بس ایک ہی ہے تعلیم کو عام کیا جاے لوگوں میں صیح غلط کی پہچان ہو سکے بس اگر اسی برائی کو پکڑ لیا جاے تو معاشرے کی بہت سی اگے پیدا ہونے والی بیماریاں جنم لینے سے پہلے ہی ختم ہو جایئں ۔عزت کریں خود کی اور اس ملک کی۔
منیٰ تنویر
Share To:

urdunewspoint

Post A Comment:

1 comments so far,Add yours