سرگودھا(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے سرکاری دفتر میں جلسہ کیا جب کہ بجلی بھی چوری کی۔

پراونشل ہائی وے کے دفتر کے احاطہ میں تحریک انصاف کے این اے 90 کی امیدوار ڈاکٹر نادیہ عزیز اور پی پی 78 کے امیدوار عنصر مجید نیازی کا جلسہ ہوا۔ جلسہ کے لیے بجلی پراونشل ہائی وے کی دفتر سے چوری کی گئی جبکہ دفتر کے داخلی گیٹ اور دیواروں پر بھی تحریک انصاف کے امیدواروں کے پوسٹر لگائے گئے تھے۔


ضرور پڑھیں:کیپٹن صفدر کے جیل پہنچتے ہی ان کیساتھ پہلا کیا کام کیا گیا اور کونسی کلاس ملی؟ اڈیالہ جیل سے بڑی خبرآگئی

Share To:

urdunewspoint

Post A Comment:

0 comments so far,add yours