لاہور(فلم رپورٹر)سابق رکن صوبائی اسمبلی سینئر اداکارہ کنول نعمان نے الیکشن کے بعد نئی ڈرانہ سیریل بنانے کا اعلان کیا ہے ۔اس حوالے سے کنول نعمان کا کہنا ہے کہ میں نے یہ فیصلہ دوستوں اور پرستاروں کے اسرار پر کیا ہے میں اس ڈرامہ سیریل میں خود بھی ایک پاور فل کردار میں نظر آؤں گی۔اس میگا پراجیکٹ میں سینئر فنکاروں کے ساتھ ساتھ نئے فنکاروں کو بھی صلاحیتوں کے اظہار کا موقع فراہم کیا جائے گا۔اس حوالے سے کنول نعمان کا کہنا ہے کہ میں نے یہ فیصلہ دوستوں اور پرستاروں کے اسرار پر کیا ہے ۔

ضرور پڑھیں:احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف نوازشریف نے بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا

Share To:

urdunewspoint

Post A Comment:

0 comments so far,add yours