سپیریئر کالج سرگودھا کے حوالے سے من گھڑت اور پروپیگنڈا پر مبنی تمام خبریں دم توڑ گئیں.
ہائر ایجوکیشن کمیشن نے سپیریئر گروپ آف کالجز کی صفائی میں نوٹیفیکیشن جاری کردیا. نوٹیفیکیشن میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ سپیریئر کالج سرگودھا اور اس سے ملحقہ تمام کیمپسز جن میں سپیریئر کالج سرگودھا کا بھی شمار ہوتا ہے, قانونی حیثیت رکھتے ہیں اور ایچ ای سی سے منظور شدہ ہیں.
طلبہ کے والدین سے گزارش ہے کہ وہ اپنے بچوں کے مستقبل کے حوالے سے ہم پر بھروسہ رکھیں اور آئندہ ایسی من گھڑت خبروں کی تصدیق متعلقہ کالج سے کریں.
آپ تمام کا بہت شکریہ!

-پبلک ریلشنز آفیسر, سپیریئر گروپ آف کالجز سرگودھا ریجن

Share To:

urdunewspoint

Post A Comment:

0 comments so far,add yours