یونیورسٹی آف سرگودھا   بی اے بی ایس سی سی کے نتائج کا اعلان کردیا گیا سپیریئر کالج سرگودھا بی اے بی ایس سی میں اول پوزیشن پر نمایاں

یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیر اہتمام بی اے بی ایس سی سی پہلاں سالانہ امتحان 2019 کے نتائج کا اعلان 7 اگست 2019 کو کیا جارہا ہے سپیریئر کالج سرگودھا کی رملہ  شہزادی نے بی اے بی ایس سی میں میں اوور آل پہلی پوزیشن حاصل کی
Share To:

urdunewspoint

Post A Comment:

0 comments so far,add yours