لاہور    کیوں نکالا کے بعد نکلنے کے جتن، اڈیالہ جیل میں قید نواز شریف پر گیم بنا دی گئی جسے پلے سٹور 

پر لانچ کر دیا گیا ہے اور اینڈرائڈ صارفین اسے ڈاﺅن لوڈ کر کے کھیل سکتے ہیں۔


نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق یہ دلچسپ گیم پاک سٹوڈیوز نے تیار کی ہے جس میں نواز شریف 

اڈیالہ جیل کی رکاوٹوں سے بچتے بچاتے بھاگنے کی کوشش کرتے ہیں۔ گیم میں جیل سے فرار ہوتے نواز 


شریف کو یہ آپشن بھی دیا گیا ہے کہ اگر وہ پھنس جائیں یا پکڑے جائیں گے مذکورزہ اہلکار کو رشوت بھی 

دے سکتے ہیں۔
Share To:

urdunewspoint

Post A Comment:

0 comments so far,add yours