سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 جولائی2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدرسابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف (کل) 10جولائی بروز منگل کو سرگودھا کی تحصیل بھلوال میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے، جلسہ کیلئے شام 6 بجے کا وقت مقرر کیا گیا ہے، مسلم لیگ (ن) کے جلسہ کیلئے سلیمان پورہ میں پنڈال تیار کر لیا گیا جہاں خصوصی اسٹیج کے علاوہ کارکنوں کیلئے کرسیاں بھی لگائی گئی ہیں جبکہ سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

Post A Comment:
0 comments so far,add yours