کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈالرکی بڑھتی ہوئی قیمت کے باعث تاجروں نے ادویات کی درآمدبندکرنے

کا فیصلہ کر لیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق تاجروں کی جانب سے ادویات کی درآمدبندکرنے کافیصلہ ڈریپ کی جانب سے

ادویات کی قیمت نہ بڑھانے پرکیاگیا جس کے باعث کینسر،ہیپاٹائٹس ودیگرجان بچانےوالی ادویات کی قلت

کاخدشہ پیدا ہو گیا ہے ۔

واضح رہے کہ دو ون میں ڈالر کی قیمت میں ساڑھے چھ روپے سے زائد کااضافہ دیکھا گیا گیا جس کے باعث پیٹرول اور ادویات سمیت دیگر کئی چیزوں کے مہنگے ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے ۔
Share To:

urdunewspoint

Post A Comment:

0 comments so far,add yours