اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی تاریخ کے اہم ترین الیکشن کا انعقاد گزشتہ روز 25جولائی کو 

ہوا جس میں پاکستانی عوام حق رائے دہی کا استعمال کیا اور اب تک کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق 

تحریک انصاف نے واضح برتری حاصل کر لی ہے ۔اس موقع پر عمران خان کی سابقہ اہلیہ کے بھائی زیک 

گولڈ سمتھ نے بھی پاکستانیوں کے لیے پیغام بھیجا ہے ۔




مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر زیک گولڈ سمتھ نے پاکستان میں سب سے زیادہ مشہور نعرہ ”پاکستان زندہ 

باد“پوسٹ کیا ۔اس پر تحریک انصاف کے کارکنان نے اپنے جذبات کا اظہار بھی کیا ۔
Share To:

urdunewspoint

Post A Comment:

0 comments so far,add yours