لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایشین گیمز کے لیے عاقل شاہ کوپاکستان کا چیف ڈی مشن جبکہ عارف ابراہیم 
اور احمرملک کو پاکستانی قافلے کے ڈپٹی چیف ڈی مشن مقررکر دیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشین گیمزکے لئے پاکستان کادستہ359کھلاڑیوں اورآفیشلزپرمشتمل ہوگااور 
ایشین گیمزمیں پاکستانی کھلاڑی35 ایونٹس میں حصہ لیں گے جبکہ 24پاکستانی ٹیموں کے اخراجات سپورٹس 
بورڈبرداشت کررہاہے۔اس کے لئے سپورٹس بورڈنے ایشین گیمز کے لیے عاقل شاہ کوپاکستان کا چیف ڈی 
مشن جبکہ عارف ابراہیم اور احمرملک کو پاکستانی قافلے کے ڈپٹی چیف ڈی مشن مقررکر دیا ہے۔
Share To:

urdunewspoint

Post A Comment:

0 comments so far,add yours