خوشاب(ڈیلی پاکستان آن لائن)عام انتخابات 2018 میں خوشاب کے قومی اسمبلی کے حلقے 94 کے

غیرسرکاری ،غیر حتمی نتائج موصول ہو گئے ہیں۔
غیر سرکاری ،غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے احسان محمد ٹوانہ 90123ووٹ لےکر

کامیاب ہو گئے ہیں ۔ ان کے مدمقابل ن لیگ کے بشیر شاکر اعوان 74505 ووٹ ہی حاصل کر پائے۔
Share To:

urdunewspoint

Post A Comment:

0 comments so far,add yours