شیخوپورہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)عام انتخابات میں این اے 122 شیخوپورہ سے مسلم لیگ ن کے عرفان

ڈوگر نے نشست نکال لی ۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ٹرانسمیشن سسٹم میں تکنیکی خرابی دور ہونے کے بعد نتائج موصول ہونا

شروع ہو گئے ہیں ،این اے 122 شیخوپورہ کے غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ کے مطابق مسلم لیگ ن کے

عرفان ڈوگر 96 ہزارووٹ لے کرکامیاب ہو گئے جبکہ ان کے مدمقابل تحریک انصاف کے علی سلمان

64 ہزار 616 ووٹ لے سکے۔
Share To:

urdunewspoint

Post A Comment:

0 comments so far,add yours