قرآن مجید کا ہر نسخہ ہی مسلمانوں کے لیے خوبصورت اور عقیدت سے بھرپور ہوتا ہے مگر آذر بائیجان کی ایک خاتون نے جس طرح اس مقدس کتاب کو سونے کے تاروں اور ریشم سے بُنا ہے وہ اپنی مثال آپ ہے۔آذربائیجان کی پینٹر تنزیلہ میمد زادی نے تین سال تک محنت کرکے اس مقدس کتاب کو کسی مشین کی مدد کے بغیر ہاتھ سے بُنا اور اس کا نتیجہ سحر انگیز کردینے والا ہے،تنزیلہ نے اس کام کو تحقیق کے بعد شروع کیا تھا اور انہوں نے جانا کہ اگرچہ قرآن مجید کو اب تک کئی طرح کے میٹریلز سے تیار کیا گیا ہے مگر آج تک ریشم پر مقدس کتاب کو نہیں لکھا گیا۔

ضرور پڑھیں:”اگر تحقیقات کرنی ہیں تو ۔۔۔“پاک فوج کے اعلان کے بعد جسٹس شوکت عزیز نے بھی چیف جسٹس کو خط لکھ دیا ،ایسا مطالبہ کردیا کہ آپ بھی دنگ رہ جائیں گے


Share To:

urdunewspoint

Post A Comment:

0 comments so far,add yours